Sharhul Sameeri الشرح الثمیری logo Sharhul Sameeri الشرح الثمیری

Sharhul Sameeri الشرح الثمیری

by Maktaba Tul Ishaat

🗂️ Education

🆓 free

4.9/5 ( 790+ reviews)
Android application Sharhul Sameeri الشرح الثمیری screenshort

Features Sharhul Sameeri الشرح الثمیری

الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوریخصوصیات الشرح الثمیریطلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔مسائل کی تشریح آسمان اور سلیس اردو میں کی ہے۔وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔حسب موقع دلیل نقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔فائدہ کے تحت دوسرے ائمہ کا مسلک اور ان کے مستدلات بھی ذکر کئے گئے ہیں۔کو نسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔۔لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کے ذہن پریشان نہ ہوں ۔جو حدیث ہے اس کے لئے"حدیث" اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے" اثر " کا لفظ لکھا ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون حدیث ہے اور کون قول صحابی یا قول تابعی ہے۔حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر پاکستانی کتب خانہ والی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھی اور بیروتی یا سعودی کتابوں کا احادیث نمبر لکھدیا گیا تا کہ حد بیث نکالنے میں آسانی ہو۔وراثت کے مسئلے کو کلکولیٹر کی مدد سے نئے انداز میں حساب کا طریقہ لکھا جس سے دومنٹ میں پورا منا سخہ حل ہو جاتا ہے۔

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the Sharhul Sameeri الشرح الثمیری in Action

Sharhul Sameeri الشرح الثمیری Screen 1
Sharhul Sameeri الشرح الثمیری Screen 2
Sharhul Sameeri الشرح الثمیری Screen 3
Sharhul Sameeri الشرح الثمیری Screen 4

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above